the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی: اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیشہ عورتوں کے حقوق کی ادائیگی اور ان کے ساتھ اچھا سلوک کرنے کا حکم دیا ہے۔خطبہ حجۃ الوداع میں اور اس کے بعد اپنی وفات سے پہلے تک رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے امت اسلامیہ کو ان تمام چیزوں کی وصیت خصوصیت کے ساتھ کی جن کے بارے میں بعد کے ادوار میں امت کے درمیان کمزوری واقع ہونے کاآپ کو خدشہ تھا، اور آپ نے عورتوں کے بارے میں اللہ سے ڈرنے کی وصیت کئی بار فرمائی، اس لئے آج مسلمانوں کو خواتین کے بارے میں حساس بننا ہوگا ،اگر ان خواتین کوان



کے جائز حقوق فراہم کردیئے گئے اور ان کی عزت وتکریم کی گئی تو یہ خاندانوں اور گھرانوں نیز پورے معاشرہ کو سدھار سکتی ہیں اس لئے ہمیں ان کابھرپور خیال کرنا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار ابوالکلام آزاد اسلامک اویکننگ سنٹر، نئی دہلی کے صدر مولانا محمد رحمانی سنابلی مدنی نے سنٹر کی جامع مسجد ابوبکر صدیق ،جوگابائی میں خطبہ جمعہ کے دوران کیا۔مولانا نے طلاق ثلاثہ سے متعلق شریعت اسلامیہ کے موقف پر بھی اظہار خیال کیا ۔ نیز یکساں سول کوڈ اور مسلم پرسنل لا سے متعلق حکومت ہند کی پالیسی کی بھی تردید کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.